اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں صاحبزادے کی پیدائش کے موقعہ پرلندن میں پاکستانی ہائی کمشنرنفیس ذکریا نے مبارکباد اورہائی کمیشن کی جانب سے گلدستہ بھیجا۔ لندن میں برطانوی ہائی کمیشن کی ایک خاتون سفارتکار نے تہنیتی پیغام اورگلدستہ وزیراعظم بورس جانسن کی سرکاری رہائشگاہ 10 ڈائوننگ سٹریٹ جاکردیا۔