counter easy hit

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ پوری دنیا میں کرونا کیخلاف سب سے بہترین حکمت عملی ثابت ہوا، اصغر برہان

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ پوری دنیا میں کرونا کیخلاف سب سے بہترین حکمت عملی ثابت ہوا، اصغر برہان
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین )پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سیاسی بصیرت پوری دنیا پر ثابت ہوچکی ہے ۔ ان کی طرف سے تذبزب کے بجائے تحمل کی حکمت عملی اورسمارٹ لاک ڈائون کے فیصلے نے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ آج تمام ممالک سمارٹ لاک ڈائون کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ جن سے کاروباری نقصانات بھی کم ہورہے ہیں اور مرض کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد مل رہی ہے۔ پاکستان کی غریب عوام کو وزیراعظم کی طرف سے ایک مکمل راہنما ملا ہے جو مصیبت کے وقت بھی نچلے طبقے سے آغاز کرتا ہے اور بعد میں باقی طبقات کو اپنے لائحہ عمل میں شامل کرتا ہے۔ انشااللہ وزیراعظم پاکستان ضرور سرخرو ہونگے۔

ASGHAR BURHAN EX-SECRETARY GENERAL PTI FRANCE SAYS SMART LOCK DOWN WAS WORLD’S BEST STRATEGY AGAINST COVID-19

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website