counter easy hit

بھانجے کی ممانی کے ساتھ زیادتی، ننھی کزن کو قتل کردیا

جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں ایک درندہ صفت شخص نے اپنی ممانی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اپنی ننھی کزن کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بہاولپور کی موسیٰ کالونی میں پیش آیا ۔ متاثرہ خاتون کے مطابق اس کے شوہر کے بھانجے نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کی کمسن بیٹی کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔ پولیس نے خاتون کی مدعیت میں زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website