اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کی اوورسیز کمیٹی کے ممبر چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری اعتزاز احسن کے بھائی کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری پارٹی ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں درجات اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔