counter easy hit

خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو پیارے ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو پیارے ہوگئے,مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ضیا الحق کا بدترین مارشل لا اگرپیپلزپارٹی کوختم نہ کرسکا توکوئی کسی کوختم نہیں کرسکتا ،ہم نے آپ کونہیں گراناہم کوئی عدم اعتماد نہیں لارہے،11ووٹوں کی حکومت ہے وہ بھی آپ کے اپنے نہیں،آپ کس خمارمیں ہیں،2تہائی اکثریت

اچھی ماں کہلانے کی خواہش ماٶں کو ذہنی امتاض میں مبتلا کرسکتی ہےhttps://www.yesurdu.com/?p=1105118

Publiée par Pakistani Journalists Beyond the Borders sur Dimanche 21 juin 2020

کاکیاحشرہواوہ بھی تاریخ کاحصہ ہے،یہ غلط فہمی ذہن سے نکال دیں کہ آپشن ہروقت ہوتے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ صبح دل نہیں کررہا تھا کہ ایوان میں آکربات کروں،ابھی ایک وزیرنے23منٹ ذاتی وضاحت پربات کی ،انہوں نے کہاکہ ہم ایک دوسرے کے گریبان پھاڑنے کا مینڈیٹ لیکرنہیں آتے، لوگوں کی جانیں جارہی ہیں اورآپ سے پارلیمنٹ کالاک ڈاؤن نہیں کیاجاتا ،سچ بات یہ ہے کہ پاکستان میں جمہوریت نہیں ہے،جمہوریت نہ ہونے کی بات کوئی مان گیاکوئی کچھ عرصے میں مان جائےگا۔لیگی رکن قومی اسمبلی نے کہاکہ آپ نے مقابلہ کرناتھابھوک اوربھارتی جارحیت کالیکن اپوزیشن کامقابلہ کیا،ہم اپنی اپنی باری دے کرآئے ہیں لیکن پھرواپس یہی پرکھڑے ہیں،آپ اپوزیشن کےساتھ قومی معاملات پر بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں،مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت ہم میسرہیں اورنہ پیپلزپارٹی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website