اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چینل کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ پیمرا کا ٹوئنٹی فور نیوز کے لائسنس کی کیٹگری پر اعتراض سامنے آیا ہے۔ چینل کے ذرائع کے مطابق 24نیوز کے موقف کو نظر انداز کرکے یکطرفہ کارروائی کی گئی۔ چیئرمین پیمرا نے لائسنس معطلی کا اختیار نہ ہونے کے باوجود معطلی کا حکم جاری کیا