counter easy hit

جاپان میں سیلاب پر ترجمان دفترخارجہ کا اظہار افسوس

اسلام آباد(یس اردو نیوز)دفترخارجہ پاکستان نے جاپان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے جاپان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورمتاثرہ خانداندوں کی جلد بحالی کی دعا کی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاپان میں شدید سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسس کا اظہار کیا اور سیلاب کے باعث لاپتہ ہونے والے افراد کی جلد تلاش کےلئے دعا کی۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان اپنے پرعزم جاپانی دوستوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور اس مشکل وقت میں جاپانی حکومت اورعوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website