اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور سلطنت برطانیہ کے درمیان کسی دور میں انتہائی دلکش بس کے ذریعے سفر کیا جاتا تھا۔ یہ 80کی دہائی کی بات ہے۔ جب لندن سے راولپنڈی بسیں چلا کرتی تھیں۔ یہ سلک روٹ کے ذریعے دوبارہ ممکن ہوسکے گا۔ جوکہ بیلجئم، جرمنی، آسٹریلیا، یوگوسلاویہ ، بلغاریہ، ترکی اورریانی سے ہوتی ہوئی آخر کارپاکستان میں داخل ہوگی۔
دیکھیں ٹوئٹر پر طارق او رحمن نامی ہنرمند پاکستانی جوکہ پاکستان میں ایس ایم ای کے ماہر کے طور پر شناخت رکھتے ہیں کی طرف سے شئر کی گئی یادگار ویڈیو اور ان کے تاثرات!
Jul 8
UK to Pakistan bus service….. I travelled from #London to #Rawalpindi in 1985 with my family. Would love to do it again but time via the Silk Route. #Belgium #Germany #Austria #Yugoslavia #Bulgaria #Turkey #Iran and finally the #LandOfThePure.