اسلام آباد(یس اردو نیوز) آذربائیجان کے وزیرخارجہ کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمنائوں کے اظہار پر ترجمان دفترخارجہ عائشہ فارقی نے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی طرف سے دعا اور نیک خواہشات قابل قدر ہیں۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں اور مشترکہ تعاون میں اضافے کیلئے کوشاں ہیں۔
@ForeignOfficePk
We thank FM of Azerbaijan H.E. #ElmarMammadyarov for his heartfelt wishes & prayers for the good health of FM @SMQureshiPTI
🇵🇰 🇦🇿 enjoy close & cooperative ties. We look forward to further enhance our bilateral cooperation.
@AzerbaijanMFA
@Ali_F_Alizada
@PakEmbassyBaku