counter easy hit

غیرقانونی داخلے کی کوشش ،ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے ،پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے ،گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے تھے، گرفتار افراد کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website