اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہمسایہ ملک مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مالدیپ کی حکومت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا تحفہ ہے۔ پاکستان اورمالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ خاص طورپر سارک فورم پر مالدیپ کے ساتھ تعاون مزید مضبوط ہوگا۔
@SMQureshiPTI
·
20h
On the 55th anniversary of Independence, Pakistan offers best wishes to Govt & people of Maldives. We look forward to strengthened bilateral ties & our multi-dimensional cooperation, especially within SAARC.
@abdulla_shahid
@ibusolih