counter easy hit

عید الضحٰی پر الائیڈ بینک لمیٹڈ کسٹمرز میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی موبائل فون تقسیم کرےگا۔راجہ نعمان عامر

دینہ (خصوصی رپورٹ ) نوجوان نسل کو صحت اور تعلیم اپنی ترجیحات میں نمبر ون رکھنا چاہیے اے بی ایل نوجوانوں کوبہت سی فنانشل سپورٹ کررہاھے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا الائیڈ بینک اسلامک ملک میں اسلامک بینکنگ کو پروموٹ کررہاھے ۔جس سے عوام کے اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔برانچ منیجر الائیڈ بینک لمیٹڈ جی ٹی روڈ دینہ راجہ نعمان عامر نے مزید کہا کہ پاکستانی یوتھ کے لیے بینکنگ کےشعبہ بہت مراعات موجود ہیں۔
نے کہا کہ اے بی اہل پاکستان کےعوام کو نان سٹاپ بینکنگ کی سہولت فراہم کررہاھے ۔انہوں نے کہاکہ نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ صحت اور تعلیم کو اپنی اولین ترجیح بنائیں ۔برانچ منیجر الائیڈ بینک لمیٹڈ جی ٹی روڈ دینہ راجہ نعمان عامر نے مزید کہا کہ الائیڈ بینک نوجوانوں کو روزگار ۔تعلیم ۔کاروبار کے لئے مدد فراہم کر رہا ہے ۔برانچ منیجر الائیڈ بینک لمیٹڈ جی ٹی روڈ دینہ نےکہا کہ عید الضحٰی پر الائیڈ بینک لمیٹڈ اپنے کسٹمرز کو بیرون ملک سے رقوم بھجوانے پر بذریعہ قرعہ اندازی قیمتی سمارٹ فون کے تحائف دے گا ۔ راجہ نعمان عامر نے کہا کہ پاکستان میں اے بی اہل پر اعتماد کا اظہار ھماری شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے کوروناوائرس سے بنککنگ اسٹاف کو بچانے کے لیے ایس او پی پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا رہا ہے بنیک کے اندر اور باہر دروازے پر سنٹائیزشن کے عمل سے گزارنے کے بعد سروس فراہم کی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ عید الضحٰی پر الائیڈ بینک لمیٹڈ جی ٹی روڈ دینہ کے اے ٹی ایم پر بلاتعطل سروس مہیا کی جائے گی ۔

RAJA NAUMAN AMIR, BRANCH MANAGER, ALLIED BANK, DINA

 

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website