اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پولیس فرض کی راہ میں ہر صدا پرلبیک کہنے میں پہل کرتی ہے ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابرافتخار نے پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فرض کی راہ میں ہر صدا پرب سے پہلے لبیک کہنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاکستان پولیس ہمیشہ ہر صداپربامقصد اور فخر کے ساتھ پوری اترتی ہے
@OfficialDGISPR
·
2h
On Police Martyrs Day, tribute to martyrs of Pakistan Police. In the line of duty, they have been the 1st responders to every cry for help and answered every call with purpose and pride.