اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک چین سرحد درہ خنجراب ہنزہ (پیر) شب گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کردی جائے گی۔پاک چین سرحدکورونا وباپھوٹنے پرمارچ میں بند کی گئی تھی۔ جوکہ پاک چین مشترکہ فیصلے کے بعد 29 جولائی سے دس اگست تک پاکستانی تاجروں کے کاشغرمیں پھنسے ہوئے کنٹینرزکو لانے کے لئے13دن کے لئے کھول دی گئی تھی۔