اسلام آباد(یس اردو نیوز)سابق منیجر ہیومن ریسورس پاکستان ریلوے مرحوم ڈاکٹر مبارک علی کی اہلیہ ۔ ریسکیو 1122 کے شہید مظہر علی مبارک اور سینئر صحافی وکالم اصغرعلی مبارک کی والدہ محترمہ کی برسی آج15نومبر 2020 آج انکے آبائی شہر میں ھوگی اس موقع پر اجتماعی دعا وقران خوانی دن دس بجے ھوگی تمام حضرات سے دعا مغفرت کی استدعا ھے۔اللہ تعالی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین