اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان افغان امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائیگا، یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے افغان سفیر نجیب اللہ خیل سے ملاقات کے دوران کہی۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ افغان سفیر نجیب اللہ خیل نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کابل کو اہم سنگین میل قرار دیا۔ سیکرٹری خارجہ نے پاکستان کی طرف سے افغان امن عمل کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان افغان امن عمل کی مکمل حمایت اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پر عزم ہے اور علاقائی روابط کو مزید بہتر بنایا جائیگا۔
@ForeignOfficePk
2h FS Sohail Mahmood received #Afghanistan’s Ambassador Najibullah Alikhel. Highlighting PM Imran Khan’s landmark visit to #Kabul, FS reaffirmed
Flag of Pakistan
‘s full support for #AfghanPeaceProcess, commitment to further strengthen bilateral ties & resolve to enhance regional connectivity.