اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصوراحمد خان نے افغان خاتون صحافی ملالئی میوند کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلال آباد میں دہشتگردانہ حملے میں ریڈیو ٹی وی کی خاتون صحافی کی موت کو قابلِ افسوس قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملالئی میوند کے خاندان کے دکھ میں شریک ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں افغان میڈیا کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
We strongly condemn killing of Afghan woman journalist Malalai Maiwand of Enikass TV/Radio in Jalalabad in a terrorist attack. We express condolences with her family and convey solidarity with the Afghan media @ForeignOfficePk
@PakEmbKabul