counter easy hit

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا۔ فرانسیسی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 189.7 ملین امریکی ڈالر کے قرضوں کو معطل کردیا۔ فرانسیسی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ پیرس کلب اور جی ٹوئنٹی قرض دہندگان ممالک میں فرانس پاکستان کو قرض دینے والا چوتھا بڑا ملک ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ قرض کی معطلی قرضہ نجات سکیم فریم ورک کے تحت کی گئی اور قرضوں کی معطلی کے معاہدے پر آج دستخط کر دیے گئے۔ معاہدے کے تحت ڈیبٹ سروس معطلی اقدام کے طور پر، فرانس اور پاکستان نے پہلا معاہدہ کیا ہے اس ڈیٹ سروس معطلی کے ذریعے پاکستان کا ایک عشاریہ آٹھ بلین ڈالر کا قرضہ دوبارہ شیڈول ہوا ہے۔

@FranceinPak @ForeignOfficePk #G20 #ParisClub #DSSI
پیرس کلب اور جی ٹوئنٹی قرض دہندگان ممالک،فرانس،پاکستان کا چوتھا قرض دینے والا ملک، نے 189.7 ملین امریکی ڈالر کے اپنے دو طرفہ پاکستان کے حکومتی قرضوں کی ادائیگیوں کو معطل کرتے ہوئے، قرض سے نجات سکیم کے فریم ورک کے تحت معاہدے پر آج دستخط کئے

آج جی ٹوئنٹی قرض دہندگان ممالک اور پیرس کلب (فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں میزبانی ہوئ) ڈیبٹ سروس معطلی اقدام کے طور پر، فرانس اور پاکستان نے پہلا معاہدہ کیا ہے اس ڈیٹ سروس معطلی کے ذریعے پاکستان کا ایک عشاریہ آٹھ بلین ڈالر کا قرضہ دوبارہ شیڈول ہوا ہے

@FranceinPak
Today, France and Pakistan have signed the 1st agreement as part of the Debt Service Suspension Initiative taken by #G20 creditor countries & #ParisClub (hosted in the
Flag of France
capital). Through this #DSSI
Flag of Pakistan
sees its debt, to the tune of 1,8 billion USD, rescheduled. @ForeignOfficePk
@FranceinPak
Through the agreement signed today in the framework of the debt relief scheme by #ParisClub & #G20 lender countries, France, 4th creditor of Pakistan, suspends its bilateral government loan repayments worth 189,7 millions USD. @ForeignOfficePk

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website