اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کامسٹک کے رکن ممالک کو ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے حصول کے لئے سائنسی بنیادوں پر سفارتکاری کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پیر کو وزارت خارجہ میں انٹرنیشنل ترک اکیڈمی کے صدرڈاکٹر دارخان کیدرالی اور اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون کے کوآرڈینیشن جنرل ڈاکٹر اقبال چودھری کے ساتھ ملاقات میں کیہی۔ جنھوں نے وزارت خارجہ میں آج ان سے ملاقات کی۔ سکریٹری خارجہ نے عظیم مسلم فلسفی کی علمی خدمات کے اعتراف میں الفارابی فورم کے اجرا کو سراہا۔ ملاقات کے دوران ، ترک دنیا میں سائنسی امور اور اقبال اسٹڈیز کے فروغ میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
The foreign secretary appreciated the launch of Al-Farabi Forum in recognition to the scholarly contributions of great Muslim philosopher.
During the meeting, views were exchanged on the cooperation on scientific matters and promotion of Iqbal Studies in Turkic world