اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ہم 20ویں صدی کے عظیم راہنما قائداعظم محمد علی جناح کی ولادت باسعادت انتہائی عقیدت و احترام کے جذبات کے ساتھ مناتے ہیں۔ یہ بات ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بابائے قوم کے 144ویں یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہی۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس دن ہم ان کا اتحاد ، ایمان اور نظم و ضبط کا پیغام یاد کرتے ہیں جو ترقی اور خوشحالی کی ضمانت دیتا ہے
With feelings of utmost reverence & great admiration, we celebrate birth Anniversary of Father of Nation #QuaideAzam Muhammad Ali Jinnah- the great leader of 20th century. On the day, we recall his message of unity, faith & discipline which guarantees progress & prosperity of
Flag of Pakistan