اسلام آباد(اصغر علی مبارک ، ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سانحہ مچھ شہید ہونے والے ھزارہ برادری کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 54 راولپنڈی اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ ودیگر شریک ہیں ۔
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سانحہ مچھ شہید ہونے والے ھزارہ برادری کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی رہنما احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیںاسلام آباد میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے
سانحہ مچھ شہید ہونے والے ھزارہ برادری کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی خواتین رہنما احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہی ہیں
سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مچھ میں شہید ہونے والے ھزارہ برادری کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے سے رہنما خطاب کرتے ہوئے