counter easy hit

تحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

Peshawar

Peshawar

پشاور (یس ڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے، ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائداساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔