اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اپنی حکمت عملی بددل دی ہے، اس لئے پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین میں ترمیم ہونی چاہیے۔
رحمان ملک کا یہ بھی کہناہےکہ اگر ہم فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے تو ایک اور بڑی دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑتا۔