لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران خان کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔
سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کی شادی بےامنی اورغم کے ماحول میں خوشی کا باعث بنی، شادی پرعمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں۔
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***