کراچی (یس ڈیسک) کراچی شکارپور بس کو حادثے میں 67 افراد کی موت پر سندھ حکومت جاگ گئی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ممتاز جاکھرانی نے 30 دن کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی آلات اور گیٹ لگانے کا حکم دیدیا ہے
جبکہ سندھ بھر میں 6اور 12 سیٹر رکشوں پر بھی عائد کردی گئی ہے۔ ممتاز جاکھرانی کے مطابق کسی بھی حادچے سے نبرد آزما ہونے کیلئے فوری طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائینگی۔