ممبئ (یس ڈیسک) سلمان خان فلم ’’باڈی گارڈ‘‘ کا دوسرا حصہ پیش کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔
4 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم میں سلمان خان لولی سنگھ کے کردار میں فلم کی ہیروئن کرینہ کپور کی حفاظت کرتے رہے اب اس فلم کا دوسرا حصہ بھی بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ ’’باڈی گارڈ 2‘‘ کی نہ صرف کہانی نئی ہوگی بلکہ اس کی ہیروئین بھی کرینہ کی جگہ کوئی اور اداکارہ ہوں گی۔