پشاور (یس ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔
اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال میں ڈاکٹروں نے چیف جسٹس کا معائنہ کیا ،ان کی انجیو گرافی اور مختلف ٹیسٹ کیے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو کل صبح اسپتال سے فارغ کردیا جائے گا۔