counter easy hit

پشاور کے شہید بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: ملالہ یوسف زئی

Malala Yousafzai

Malala Yousafzai

کراچی (یس ڈیسک) آرٹس کونسل میں سٹیزن فارڈیموکریسی کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے وہ چاہتی ہیں۔

بچوں کو اعلیٰ تعلیم ملے۔ ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا انہیں خوشی ہے پاکستانی بچے حق اور تعلیم کی بات کرتے ہیں ہم اپنے بچے کو اگر کچھ دے سکتے ہیں۔

تو وہ امن کا تحفہ ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے کہا وہ پاکستان کے بہادر بچوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔