لاس اینجلس (یس ڈیسک) سنسنی خیز اور ایڈونچر سے بھر پور فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سیون کی کہانی بدلے کی آگ سے شروع ہوتی ہے۔
خطروں کے کھلاڑی گاڑیوں کی ریس لگاتے ہیں اور اپنے بھائی کی موت کا انتقام لیتے ہیں فلم میں پرانے اسٹارز ون ڈیزل، پال واکر اور دائن جانسن کیساتھ نئے ستارے بھی جلوہ گر ہیں۔
کار حادثے میں ہلاک ہونے والے پال واکر کی آخری فلم ہے۔
ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم رواں سال 3اپریل کو امریکی سینما گھرں میں دھوم مچائے گی۔