اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کا کہنا ہے کہ سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے ووٹ دینے کی شرط رکھ دی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے گی، تو تحریک انصاف سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو ووٹ دے سکتی ہے۔