تحر یر : ارشد کوٹگلہ
ضلع چکوال کی ایک ایسی شخصیت جو کسی تعارف کی محتا ج نہیں ہمیشہ انکی مثبت کا ر کر دگی کے گیت سنے گئے ہیں اللہ تعا لی نے انکو دولت اور عزت سے ما لا ما ل کر رکھا ہے اور ہمیشہ انہو ں نے اپنی پا رٹی کے نما ئند وں کو ایک جگہ پر اکٹھا کر کے اپنی جما عت کے وفادار سپا ہی ہو نے کا ثبو ت دیا یہ تلہ گنگ کی معر وف سیا سی شخصیت ملک فلک شیر اعوان ہیں۔ جنہو ں نے اس مقا م تک پہنچنے کیلئے بے پنا ہ مشکلا ت کا سا منا کیا اور ا ج اللہ تعا لی نے انکو تما م نعمتو ں سے نوازرکھا ہے وہ غر یبو ں کا درد رکھنے انسا ن ہیں اور انہو ں نے ہمیشہ غر یب پر وری کی ۔گز شتہ دنو ں راقم کاملک فلک شیر اعوان کی خصو صی دعوت پر انکے ہا ں الر حمن فا ر م ہا ئوس بلا ل ا بادمیں جا نا ہوا میں اپنے قا بل احتر ام شخصیات ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ملک عا رف ادلکہ ،ملک فلک شیر اعوان کے پر سنل فو ٹو گرافرحسا ن الحق اور ملک سیلم بلا ل اعوان ا ف اکوال کے ہمر اہ الر حمن فا ر م ہا ئوس پہنچاوہا ں ملک فلک شیر اعوان اور انکے صا حبزادے ملک ثنا ء الر حمن تما م ا نے والے معز ز مہما نو ں کا پر تپا ک استقبا ل کر رہے تھے ۔یہ تقر یب انہو ں نے اپنے دوست جنر ل (ر) عبد القیو م ملک کے اعزاز میں انکے سینیٹر منتخب ہو نے کی خو شی میںمنعقد کی ہو ئی تھی۔ انہو ں نے تما م مسلم لیگیو ں سمیت ضلع کی انتظا میہ کو مد عو کیا ہوا تھا۔
2013کے قو می الیکشن میں مقا می مسلم لیگیو ں کے درمیا ن کچھ فا صلے تھے جنکو محسو س کر تے ہو ئے ملک فلک شیر اعوان نے ان فا صلو ں کو ختم کر نے کی ذمہ داری اپنے کند ھوں پر لیتے ہو ئے تما م مسلم لیگیوں کو ڈیر ہ سلطا ن پر اکٹھا کر یہ ثا بت کر دیا تھا کہ انکے اندر سیا ست کے جر اثیم پا ئے جا تے ہیں اور وہ اپنی پا رٹی کے ساتھ انتہا ئی مخلص ہیں۔اس اکٹھ میں ہی تمام مقا می مسلم لیگی رہنما ئو ں اور امیدواروں نے یکجا زبا ن ہو کر عہد کیا تھا کہ کا میا بی کے بعد ہم سب مل کر تلہ گنگ اور دیگر علا قوں کی تر قی میں اہم رول ادا کر یں گے اور تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ بھی دلوائیں گے لیکن کا میا بی کے بعد پھر مسلم لیگیو ں کے درمیا ن وائر س ا یا اور پھر ایک دوسر ے سے الگ الگ ہو کر اپنے اپنے ڈیر وں پر جا بیٹھے اور ایک دوسر ے کے درمیا ن رابطو ں کے فقدان سے مسا ئل پھر سے بڑ ھ گئے۔
منتخب نما ئند وں اور مسلم لیگ ن کے مقا می ورکر وں کے درمیا ن اگر یکجہتی نہیں ہو گی تو حلقے میں تر قیا تی کا مو ں میں رو کا ٹیں ہو ں گی ۔ملک فلک شیر اعوان نے ایک دفعہ پھر اپنے سیا سی تجر بے کو کا ر ا مد لا تے ہو ئے اپنے قر یبی دوست جنر ل (ر) عبد القیو م ملک کو سینیٹر منتخب ہو نے پر انکے اعزاز میں الر حمن فا رم ہا ئوس بلا ل ا باد پر پر تکلف ظہر انے کا اہتما م کر کے ضلع چکو ال کے مسلم لیگی رہنما ئو ں کو ایک ٹینٹ کے نیچے اکٹھا کر دیا اور تما م مسلم لیگیو ں کے چہر وں پر مسکر اہٹ ہی مسکر اہٹ تھی۔ملک فلک شیر اعوان سے راقم کی مختصر سی گفتگو ہو ئی تو انہو ں نے بتا یا ہے کہ میر ا تعا رف جنر ل (ر) عبد القیو م ملک سے میر ے دوست محتر م ڈاکٹر شا ہد نواز اعوان جو ا ج اس دنیامیں نہیں ہیں نے کروایا تھا ۔ڈاکٹر شا ہد نواز اعوان مر حو م اور جنر ل (ر) عبد القیو م ملک 2013کے الیکشن میں میر ے پمپ پر تشر یف لا ئے وہ میر ی جنر ل (ر) عبد القیو م ملک سے پہلی ملا قات تھی ۔پہلی ملا قات میں ہی ہم دونو ں ایک دوسر ے کے دوست بن گئے اور ہما رے مر حو م دوست ڈاکٹر شا ہد نواز اعوان کی ہمیشہ ہمیں کمی محسو س ہو تی رہے گی ۔وہ ایک دکھ درد رکھنے والے شخص تھے وہ ہمیشہ مجھ سے غر یبو ں کی فلا ح کیلئے با ت کر تے تھے میر ی اور انکے تما م چا ہنے والو ں کی دلی دعا ہے کہ ہما رے دوست ڈاکٹر شا ہد نواز اعوان کو اللہ تعا لی جوار رحمت میں جگہ دے ۔فلک شیر اعوان نے بتا یا ہے
میر ا مشن حلقے کی عوام کی خد مت کر نا ا ج جو سیا ست دان ایک دوسر ے پر غیر مہذب گفتگو کر تے ہیں وہ قا بل مذ مت ہے ایک دوسر ے پر تنقید کر تے وقت اپنے الفا ظ کے چنا ئو پر لا زمی دھیا ن رکھنا چا ہیے ۔جب میں اپنے حلقے کے مسا ئل کی طرف نظر دوڑاتا ہو ں تو مجھے انتہا ئی دکھ ہو تا ہے انشا اللہ میر ے سے جو اپنے حلقے کی عوام کیلئے ہو سکا وہ میں ضرور کر وں گا چا ہے مجھے جتنی پر یشا نیو ں کا سا منا کر نا پڑ ے ۔مجھے ہمیشہ حلقے کی عوام نے بے پنا ہ عز ت دی ہے اور میں نے جب بھی کو ئی کا ل دی تو عوام نے بڑ ھ چڑ ھ کر مجھے ویلکم کیا ۔ظہر انے پر ملک فلک شیر اعوان نے کہا کہ میر ی ہمیشہ خواہش رہی کہ ہم مسلم لیگی یکجا ہو ں اور ا ج جس مقصد کیلئے تما م مسلم لیگیو ں کو اکٹھا کیا ہے اسکی وجہ ضلع چکوال کیلئے ایک فخر کی بات ہے کہ ہمیں میا ں بر ادران نے سینیٹر کی سیٹ دی ہے ۔جنر ل (ر) عبد القیو م ملک سینیٹر منتخب ہو ئے ہیں انکی کا میا بی ضلع چکو ال کی کا میا بی ہے ۔ملک فلک شیر اعوان نے مز ید کہا کہ وہ قومیں تر قی کر تی ہیں جو یکجا ہو کر اپنے لیڈروں کے مشوروں اور نصیحتوں پر عمل کر تی ہو ں ۔ہم تما م مسلم لیگیو ں کو ایک جھنڈے تلے جمع ہو نا ہو گا تا کہ اپنے حلقے کی تر قی ممکن ہو سکے ۔تلہ گنگ ضلع بھی میر ی اولین تر جیح ہے اور ہم جنر ل (ر) عبد القیو م ملک سے یہ امید رکھتے ہیں کہ وہ تلہ گنگ ضلع کے مقد مے پر ہما ری ا واز سے آواز ملا کر مثبت رول ادا کر یں گے۔
سینیٹر جنر ل (ر) عبد القیو م ملک نے اپنے خطا ب میں کہا کہ تما م مسلم لیگیو ں کو ایک جگہ دیکھ کر بہت خو شی محسو س کر رہا ہو ں اور ہم سب کو ایک ہو کر اپنے ضلع کی تر قی میں اہم رول ادا کر نا ہے ۔ا ج جب میں الر حمن فا رم ہا ئوس کی طر ف ا رہا تھا تو جب شہر سے گزرا تو مجھے انتہا ئی دکھ ہوا کہ شہر کی حا لت کتنی خر اب ہے اور جگہ جگہ گندگی اور سڑ ک کی حا لت خستہ ہے ہمیں ان چیزوں کی طر ف خصو صی تو جہ دینی ہو گی ۔میر ی خو اہش ہے کہ ہم سب نے مل کر ضلع چکو ال کو ایک مثا لی ضلع بنا نا ہے تا کہ پنجا ب کا خو بصورت ضلع ہو ۔سینیٹر کا مز ید کہنا تھا کہ میا ں محمد نواز شر یف نے ہمیشہ مجھے اپنی حیثیت سے زیا دہ عز ت اور مقا م دیا ہے ا ج میں سینیٹر منتخب ہو کر فخر محسو س کر رہا ہو ں کہ یہ مجھے نہیں بلکہ ضلع چکو ال کی عوام کو میا ں بر ادران نے تحفہ دیا ہے ۔ضلع چکو ال میں بے پنا ہ ایسے وسا ئل ہیں جن کو استعما ل کر کے ہم اپنے مسا ئل خود حل کر سکتے ہیں لیکن وسا ئل کا ر ا مد کر نے کیلئے ہمیں تگ و دو کر نے کی اشد ضرورت ہے ۔راقم سے گفتگو کر تے ہو ئے جنر ل (ر) عبد القیو م ملک نے کہا کہ لو ڈ شیڈ نگ کا معا ملہ مو جو د ہ حکو مت جلد حل کر لے گی اور ا ج بعض سیا سی مسلم لیگ ن کی حکو مت پر تنقید کر تے ہیں کہ انکو گھر جا نا ہو گا ۔حا لا نکہ ہما ری حکو مت ا ئے ہو ئے ابھی دوسا ل بھی مکمل نہیں ہو ئے اور پا کستا ن کے جو مسا ئل ہیں انکے حل کیلئے ایک لمبا عر صہ درکا ر ہے لیکن ہما ری حکو مت نے ایک روڈمیپ تیا ر کر لیا ہے کہ تما م مسا ئل جن میں امن واما ن ،دہشت گر دی ،لو ڈ شیڈ نگ ، مہنگا ئی اور بے روزگا ری کے ساتھ سا تھ پا کستا ن کے صنعتی شہر کر اچی میں امن واما ن کی صورتحا ل بہتر کر نا ہے اور ہم اتنے دعوے نہیں کر تے لیکن اگر مسلم لیگ ن کی حکو مت نے پا نچ سال پو رے کیے تو ا پ کو سا بقہ حکو متو ں سے بہتر پا کستا ن نظر ا ئے گا ۔اگلے الیکشن کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ کس نے دوبا رہ حکو مت میں ا نا ہے یا با ہر جا نا ہے۔
ملک فلک شیر اعوان کی طر ف سے جنر ل (ر) عبد القیو م ملک کے سینیٹر منتخب ہو نے پر انکے اعزاز میں الر حمن فا رم ہا ئوس بلا ل ا باد میں دیئے گئے ظہر انے میں ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن،ایم پی اے مہوش سلطانہ چکوال،ممبرصوبائی اسمبلی سردار ذوالفقارعلی خان دلہہ ، بزرگ مسلم لیگی رہنما ملک محمد اسلم اعوان سیتھی ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی، ڈی پی او چکوال ڈاکٹر معین مسعود، اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تنویر الرحمن، ٹی ایم او تلہ گنگ ملک عابدحسین، ضلع جنرل سیکرٹری ملک خالد ٹہی، اسلام آباد کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ظفر بختاوری، ملک کے معروف نعت خوان عبد الرزاق جامی،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی پیپلز پا رٹی رہنما ، سابق وفاقی جوائنٹ سیکرٹری بریگیڈئیر ر زمرد خان شاہین، سابق ممبرز ضلع کو نسل چکوال ملک فیروز خان دودیال ، ملک نواب خان ٹمن، حکیم ریاض ایڈووکیٹ ملتان خورد، راجہ الطاف کو ٹ سارنگ،سا بق نا ئب نا ظم ذکاء اﷲ، ملک یارن ڈھرنال، قاضی مسعود ٹمن، ملک عاشق مجھیال، ملک ناصر جمال ایڈووکیٹ، ڈاکٹر زاہد ملک، محبوب الحق، ملک امیرمحمد خان ٹمن، ملک شفقت بڈ ھیا ل ،معروف ٹرانسپوٹر قاضی حسرت، چکوال کے معروف صحافی خواجہ بابر سلیم، ڈاکٹر جاوید ملک آئی سپیشلسٹ ، میجر فدا ، سید اظہر شاہ ایس ایچ او صدر، ملک عاطف سلیمان تحصیل صدر مسلم لیگ ن ، ملک جبار دھولہ، پروفیسر شجاع حیدر ملک، ملک شوکت موگلہ ایڈووکیٹ،راجہ طارق ،چیرمین تلہ گنگ پریس کلب (پرنٹ میڈیا) میاں محمد ملک،سنیئر صحا فی چو ہد ری غلا م ربا نی،ملک عارف ادلکہ، پرنسپل پنجاب کالج ملک ، قاضی عبد القادر جنرل سیکرٹری پریس کلب، چیرمین تلہ گنگ پریس کلب (الیکٹرونک میڈیا)سید ارشاد حسین شاہ کاظمی،راجہ طا رق بلا ل ا با د شامل ہیں۔ کھانے کا انتظام علی سردارریسٹورنٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر سجاد احمداور آصف ملک نے کیا ۔تقریب کے اختتام پر ملک فلک شیر اعوان کے صاحبزادے ملک ثنا ء الرحمان نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔جہا ں اس تقر یب کو مہما نو ں کی مسکر اہٹو ں اور خو ش گپیو ں نے چار چا ند لگا دئیے وہا ں مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل اور انکے نوا سے ملک شہر یا ر اعوان کی کمی کو شد ت سے محسو س کیا گیا ،ملک فیروز دودیا ل نے بتا یا کہ ملک سیلم اقبا ل اور ملک شہر یا ر اعوان کو حمز ہ شہباز شر یف سے اہم ملا قا ت کیلئے اچا نک لا ہو ر جا نا پڑاہے۔اللہ ا پ کا حا می ونا صر ہو۔
تحر یر : ارشد کوٹگلہ