اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف یمن صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے بدھ کو سعودی عرب جائینگے۔
وزیراعظم دورے کے دوران شعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کرینگے۔ ملاقات کے دوران سعودی حکام یمن کی صورتحال اور باہمی تعاون کے امور پر بات چیت کرینگے۔