فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما راجہ محمد عجب نے چودھری مقصود رانجھا کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت اور یوم تاسیس کے موقع پر شاندار پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا ہے کہ ان کی آمد سے تحریک انصاف فرانس یورپ میں مزید مضبوط ہو گی اور وہ دل کی گہرایوں سے انھیں تحریک انصاف میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔