ممبئی : رومانوی اداکار رنبیر کپور سپر ہیرو بننے جا رہے ہیں۔
ہدایتکارAyan Mukerji کی اس فلم کے لیے رنبیر دس سے پندرہ کلو وزن بھی بڑھائیں گے۔
اداکار فلم میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے جیمز بونڈ فلم کے ٹرینر سے تربیت لے رہے ہیں۔ رنبیر کپور کی یہ نئی فلم آئندہ سال ریلیز ہو گی۔