ممبئی : بالی وڈ اداکار ٹائیگر شرف نے ممبئی میں اپنی نئی میوزک ویڈیو کی تشہیر کی، عاطف اسلم کے گائے گئے اس گانے کو چار دن میں دس لاکھ افراد پسند کر چکے ہیں۔
میوزک ویڈیو میں ٹائیگر شرف کالج سٹوڈنٹ کو زندگی انجوائے کرنا سکھا رہے ہیں۔ گلوکار عاطف اسلم نے اس ویڈیو میں اپنی آواز کا جادو تو جگایا ہی ساتھ پرفارم بھی کیا ہے۔ عاطف اسلم کے اس نئے گانے کے کمپوزر امل ملک اور کوریوگرافر احمد خان ہیں۔
زندگی آ رہا ہوں میں ، میوزک ویڈیو کو انٹرنیٹ پر دس لاکھ افراد پسند کر چکے ہیں۔