اسپین (انجم بلوچستانی) بارسلونا بیورو و مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق پورے یورپ میں پاکستان عوامی تحریک کی بحالی کے بعدPATکی سر گرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ۔فرانس اور اسپین کے مختلف شہروں میںPATکی تنظیمات قائم کی جارہی ہیں۔ بارسلونا سے یوسف چوہدری کی اطلاع کے مطابق پاکستان عوامی تحریک ا سپین کی جانب سے اسپین کے شہر ہاسپیٹالیٹ میں تنظیم سازی کی پہلی باقاعدہ تقریب گذشتہ دنوں منعقد کی گئی۔