اٹلی (شیخ بابر سے) سٹیج آرٹیسٹ مہوش اور آصف لالیکہ کی وفات پر سیم سٹوڈیو کے ایس 5 چیف ایکزیکٹو کے ایس کاظمی، جنرل مینجر اعظم اعوان، صومیہ خان، لائیبہ خان، مینہ گل، میوزک ڈائریکٹر آف سیم سٹوڈیو وجاہت ، رفیق حسین، سلیم بزمی، آبی خان آڈیو سائونڈ مینجر شیراز مقصود اور دیگر نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے مغفرت اور بلند درجات کی دع کی ہے۔