میلان ( شیخ بابر سے) چیئرمین پوٹوہار کلب راجہ بشارت جازبی، چوہدری فیضان، نمبردار اشتیاق ہاشمی، حاجی لیاقت صاحب، حاجی ثاقب، ملک عزیز، رب نواز ، محمد ایوب، راجہ ریاض اور اہل پوٹو ہار نے پی ٹی آئی عوامی دوست گروپ جن میں امیدوار برائے صدر عرفان حیات رانجھا، مرزا ندیم بیگ، امیدوار برائے جنرل سیکرٹری چوہدری جاوید اقبال، امیدوار برائے نائب صدر اور میاں آفتاب احمد امیدوار برائے انفارمیشن سیکرٹیری کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔