counter easy hit

حاجی الطاف حسین مرحوم کی پانچویں سالانہ برسی کا اہتمام 28 جون کو ویانا میں کیا جائے گا۔ عمیر الطاف

 Umair Altaf

Umair Altaf

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمیر الطاف نے پاکستان میڈیا ویانا آسٹریا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرئے والد محترم حاجی الطاف حسین مرحوم کی سالانہ پانچویں برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی کا اہتمام 28 جون بروز اتوار بعد از نماز عصر منہاج سنٹر ویانا میں کیا جائے گا۔

قرآن خوانی اور اجتمائی دعائیہ کلمات کے بعد روزہ افطاری اور نماز مغرب کے بعد طعام کا بھی انتظام ہوگا ۔تمام پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔