counter easy hit

کراچی : شیر شاہ میں جوتوں کے گودام میں آگ لگ گئی

Fire

Fire

کراچی : شیر شاہ میں جوتوں کی ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے جس نے جوتوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے سلوشن اور دوسرے میٹریل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

جس کی وجہ سے آگ انتہائی تیزی سے پھیلی ، فائر بریگیڈ کی ایک درجن سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ ریسکیو کا عملہ بھی موقع پر موجود ہے۔