پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری رزاق ڈھل بنگش جو کے اپنے نجی کام کے سلسلہ سے پاکستان گئے ہوئے ہیں ان کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن ڈھل کی طرف سے پیرس کے ایک ریسٹورنٹ میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پیرس میں مقیم تمام ڈھل برادری نے فیملیز کے ہمراہ شرکت کی اور صحافیوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔