پیرس (ایاز محمود) تین جولائی بروز جمعہ کو پیرس ادبی فورم کی عالمی مشاعرہ پیرس کے حوالے سے ایک تفصیلی میٹنگ ہوئی جس میں صدر پیرس ادبی فورم سمن شاہ صاحبہ نائب صدر عاکف غنی جوائنٹ سیکرٹری آصف جاوید عاصی چیف آرگنائزر وقار ہاشمی نے شرکت کی۔
مشاورت کے بعد اہم فیصلے کئے گئے جس میں سب سے اہم فیصلہ نائب صدر روحی بانو کو تنظیمی امور کی خلاف ورزی پر انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اب وہ پیرس ادبی فورم کا حصہ نہیں رہی۔
اس میٹنگ میں آنے والے پروگرامز کے حوالے سے غور کیا گیا۔
متعلقہ پوسٹ
ادب اکیڈمی کے حوالے سے محترمہ روحی بانو کی وضاحت۔