پاکستان کے وزیر اعظم سات جولائی پی آئی اے فلائٹ نمبر PK762 امریکہ: مانچسٹر سے اسلام آباد کا فنی خرابی کا فوری نوٹس لیں یاد رہے اس فلائٹ کے ذریعے میت کو پاکستان جانا تھا دو درجن خاندان کے علاہ فسافروں کو شدید کوفت اور اذیت کا سامنا ہوا۔
حکومت بیرون ملک جانے والی فلائٹ کو چوبیس گھنٹے قبل چیک کرائے تاکہ میت کے ورثا کو اذیت نہ اٹھانی پڑھے ، پی آئی اے کی فلائٹ اندرون ملک اور بیرون ملک میں آئے دن فنی خرابیوں کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی اٹھانی پڑھتی ہے اور اس وجہ سے پی آئی اے خسارے کا باعث پاکستان کے ذرمبادلہ کو نقصان ہو رہا ہے ، ہم وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں پی آئی اے حالت ٹھیک کی جائے اور انجینئر اور تجربہ کار عملہ بھرتی کیا جائے۔