راول پنڈی : لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور کرلی
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کیلئے رجوع کیا تھا۔ان کی ضمانت پانچ ماہ کے بعد منظور کی گئی ہے۔
ایان علی کورواں سال 14 مارچ کو دبئی جاتے ہو ئے ایئر پورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا ان کے بیگ سے 5 لاکھ ڈالرز بر آمد ہو ئے تھے۔