counter easy hit

پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب

Shawwal Moon Meeting

Shawwal Moon Meeting

پشاور : شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مسجد قاسم علی خان میں اجلاس طلب کرلیا گیا۔

کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے علما نے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا جس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے جب کہ صوبے بھر سے شوال کے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں لی جائیں گی۔

اس سے قبل رمضان المبارک کے چاند کے لئے بھی مسجد قاسم کے علما کی جانب سے 17 جون کو اعلان کیا گیا تھا جب کہ ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 18 جولائی کو دیکھا گیا جس کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شہادتیں موصول ہونے کے بعد کیا تھا۔