counter easy hit

پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 22 جولائی کی شام میٹنگ ہوگی

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 22 جولائی بروز بدھ کی شام چھ بجے چیف آگنائزر کر کٹ میلہ اکرم باجوہ کی رہائش گاہ 19 ڈسٹرکٹ میں ایک مشاورتی میٹنگ ہوگی۔

جس میں کرکٹ کلب کے عہدیداران، کلب کے ممبران اور سپورٹر حضرات شرکت کریں گے۔ اور میٹنگ میں آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ظہیر عباس کے دورہ ویانا کو حتمی شکل دی جائے گی۔