بارسلونا (شاہد لطیف گجر ) سپین کی ریاست کتالونیہ کے انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستانی حافظ عبدالرزاق کے اعزاز میں چوہدری محمد اقبال اور چوہدری امانت حسین مہر کی طرف سے شاندار ظہرانہ دیا گیا جس میں سوشلسٹ پارٹی کے مرکزی رہنماؤں اور ممبران پارلیمنٹ اسابیل لوپز. استیر نیوبو. سابق گورنر منسرات گارسیا. ارنستو. فیض اللہ ساہی. چوہدری یوسف. سید ہمایوں کبیر. جمشید بٹ. طارق مہندی. جمی شیخ. کتلان فیڈریشن کے سینئر نائب صدر میاں عاطف نزیر. چوہدری یاسر نمبردار. بلال سرور. چوہدری امتیاز آکیہ. گلریز بوگا. چوہدری عظمت مہر. محمد نواز کیانی. راحیل اکرم. زاہد کھرل. .سمیت اہم افراد نے شرکت کی۔