counter easy hit

’’چک دے انڈیا‘‘ کو کیریئر کی بدترین فلم سمجھتا رہا، شاہ رخ

Shah Rukh

Shah Rukh

کولکتہ: شاہ رخ خان نے کہا ہے جب انھوں نے پہلی مرتبہ فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ کا اسکرین شو دیکھا تو انھیں یقین ہو گیا کہ یہ فلم ان کے فنی سفر کی بری ترین فلم ہے۔

ایڈنبرا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ نے بتایا کہ فلم کا اسکرین شو دیکھنے کے بعد فلمساز امریکا جب کہ میں انگلینڈ بھاگ گیا۔کنگ خان نے مزید بتایا کہ انگلینڈ پہنچ کر میں نے اپنا موبائل بند کیا اور سو گیا۔

جب طبیعت کچھ بحال ہوئی تو دیکھا ’’چک دے انڈیا‘‘ حیرت انگیز طور پر عوام کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکی تھی۔