counter easy hit

ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کر دی

Ryham Khan

Ryham Khan

لاہور : ریحام خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے طلاق سے متعلق خبر کی تصدیق کردی۔

ریحام خان ان دنوں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں موجود ہیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے تصدیق کر دی ہے کہ ان کے اور عمران خان کے راستے جدا جدا ہو گئے ہیں۔

وہ اب میاں بیوی نہیں رہے اور اس حوالے سے طلاق کے کاغذات تیار کئے جا رہے ہیں۔