جرمنی (APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق اسلامی تحریک برلن کی جانب سے اعلان شدہ ٤ نومبر ٢٠١٣ئ،بروز بدھ، بوقت ساڑھے پانچ بجے شام،Gümüs sarayہال میں ہونے والاجلسہ ء عام، جس میں مرکزی خطاب، مہمان خصوصی، جماعت اسلامی پاکستان کے سکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کرنا تھا۔
ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی ہو گیا ہے۔وہ جرمنی اور یونان نہیںآ رہے، بلکہ
سیدھے اوسلو جارہے ہیں۔ اس بار ے میں مزید تفصیلات اسلامی تحریک برلن(رجسٹرڈ) کی انتظامیہ سے حاصل کی جاسکتی ہیں:۔
امیر تحریک محمد عبد الوارث : Tel:0172 57026156 ، تسلیم خاور : Tel:017662853876 یخساراحمد انجم :Tel:0163 6880716،خالد محمود :Tel:017655438827،عدیل ظفر :Tel:0179 7733560